: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 4 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ ج کی صبح کی او لین سا عتو ں میں ا مبیڈ کر سنٹر ‘ پتھا پو ر م میں
آ گ لگنے کا وا قعہ پیش آ یا جسمیں 16 دکا نیں جل کر خا کستر ہو گئیں۔ فا ئر بچا و ٹیمو ں نے مقا م حا د ثہ پر پہنچ کر آ گ بجھا ئی ۔ آ گ لگنے کی و جہ ا یلکٹر ک شا ر ٹ سر کٹ بتا یا جا ر ہا ہے۔ مز ید تفصیلا ت کا ا نتظا ر ہے ۔